3 نومبر 2012 - 20:30

حیدر آباد میں گذشتہ روز قتل کئے گئے بوہری برادری کے دو افراد کی تدفین کردی گئی ہے ،حیدر آباد کے علاقے بوہری بازار میں ہفتے کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شبیر اور مرتضیٰ کو قتل کردیا تھا۔

ابنا: آج صبح سویرے صدر کے علاقے میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد انہیں سائٹ ایریا کے گورا قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ واقعے کے سوگ میں حیدر آباد میں بوہریوں کے تمام کاروباری مراکز بند ہیں۔ادھر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے،بوہری برادری اور حیدرآباد کے سابق نائب سٹی ناظم جلیل الرحمان کے قتل کی مذمت کرتے ہوۓقاتلوں کیخلاف کارروائی کرنےکا مطالبہ کیا۔.......

/169